29 اپریل 2015 - 18:18
تصویری رپورٹ: شام میں حزب اللہ کا نوجوان مجاہد شہید، لبنان میں تشییع جنازہ

ابنا۔ حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کر کے شام میں اپنے ۱۵ سالہ نوجوان فہد شمس الدین کی شہادت کی خبر دی ہے۔ لبنان میں آج منگل کو اس نوجوان شہید کا جلوس جنازہ نکالا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲